40 ہزار افراد کے متاثر ہونے کے بعد چین کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
کنزیومر پرائس انڈیکس دسمبر کی 4.5 فیصد کی سطح سے بڑھ کر گزشتہ ماہ 5.4 فیصد کی سطح تک پہنچ گیا—تصویر: اے ایف پیکے پھیلاؤ کے باعث چین میں صارفین کے لیے اشیا کی قیمتیں 8 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی جس سے مہنگائی میں توقع سے زائد اضافہ ہوگیا۔
خیال رہے کہ ماہانہ اعداد و شمار بلوم برگ سروے کے تجزیہ کاروں کی پیش گوئی 4.9 فیصد سے تجاوز کر چکی ہیں جو اکتوبر 2011 سے اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔اس حوالے سے قومی ادارہ برائے شماریات کا کہنا تھا کہ سالانہ بنیادوں پر ہونے والے اس اضافے پر نہ صرف موسم بہار کے تہوار کا عنصر بلکہ نیا کورنا وائرس بھی اثر انداز ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ’عوام اس صورتحال میں خوراک اور اس قسم کی دیگر اشیا ذخیرہ کرلیتے ہیں اور ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے زیادہ تر قیمتیں بلند ہوجاتی ہیں‘۔اس حوالے سے ایک عہدیدار نے خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ قمری سال کی تعطیلات کے بعد قیمتوں میں کمی ہونا تھی لیکن ’اس سال قیمتیں بلند ہی رہنے کا امکان ہے کیوں کہ رسد میں رکاوٹوں کا سامنا ہے‘۔خیال رہے کہ چین میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 900 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 40 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوچکے...
کورونا وائرس کو جراثیموں کی ایک نسل Coronaviridae کا حصہ قرار دیا جاتا ہے اور مائیکرو اسکوپ میں یہ نوکدار رنگز جیسا نظر آتا ہے، اور نوکدار ہونے کی وجہ سے ہی اسے کورونا کا نام دیا گیا ہے جو اس کے وائرل انویلپ کے ارگرد ایک ہالہ سے بنادیتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین، کورونا سے 722 ہلاک،34 ہزار سے زائد متاثرچین، کورونا سے 722 ہلاک،34 ہزار سے زائد متاثر ويڈيو: DailyJang
مزید پڑھ »
کیا سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین ایجاد کر پائیں گے؟عام طور پر کوئی ویکسین بنانے میں سالہا سال لگ جاتے ہیں، لیکن جدید ٹیکنالوجی پر کام کرنے والے ماہرین کہتے ہیں کہ اب یہ کام حیرت انگیز طور پر کم وقت میں کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
چین سے جاپانیوں کو لانے والا چوتھا خصوصی طیارہ ٹوکیو پہنچ گیاچین سے جاپانیوں کو لانے والا چوتھا خصوصی طیارہ ٹوکیو پہنچ گیا China Japanese 4thPlane Tokyo Arrived CoronaVirus
مزید پڑھ »
چین سے آئے 43 مشتبہ مریضوں کے سیمپلزکاٹیسٹ کیاگیا،اللہ کا کرم ہے تمام ٹیسٹ نیگٹو ہیں ،ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے
مزید پڑھ »