چین، کورونا سے 722 ہلاک،34 ہزار سے زائد متاثر ويڈيو: DailyJang
کوروناوائرس سے چین میں اموات کی تعداد 722 ہوگئی، جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 34 ہزار 546 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24گھنٹوں میں چین میں کوروناوائرس سے 86 مریض دم توڑ گئے، جبکہ مزید 3 ہزار 999 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔جاپان میں لنگر انداز بحری جہاز میں کوروناوائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔ جاپان میں لنگر انداز بحری جہاز پر 3ہزار 700 مسافر سوار ہیں، دوسری جانب امریکا نے چین اور کوروناوائرس سے متاثر دیگر ممالک کیلئے 100 ملین ڈالر امداد کااعلان کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722 ہوگئی، 34 ہزار سے زائد متاثرچین کی دنیا سے اپیل۔۔۔ کیا مانگ لیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronaviruschina
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،اموات 630 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے اموات 630 تک جا پہنچی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 637 ہوگئیں، عالمی ادارہ صحت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے امریکی شہری ہلاکچین میں کورونا وائرس سے امریکی شہری ہلاک China CoronaOutbreak CoronavirusOutbreak AmericanCitizen DiagnosedCoronavirus Dies XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »