چین سے جاپانیوں کو لانے والا چوتھا خصوصی طیارہ ٹوکیو پہنچ گیا China Japanese 4thPlane Tokyo Arrived CoronaVirus
ہانیدا ایئرپورٹ پہنچ گیا ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وباءکے مرکز ووہان سے آنے والی اس خصوصی پرواز کے ذریعے کل 198 افراد جاپان آئے ہیں۔ ان میں پہلی بار تقریباً 80 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں جو زیادہ تر جاپانیوں کے چینی شریک حیات ہیں۔خصوصی
طیارہ جمعرات کی رات کو ہانیدا سے ووہان کے لیے روانہ ہوا تھا، اور جمعے کی صبح 10 بجے واپس پہنچا۔ جاپان کی وزارت صحت کے مطابق ڈاکٹر اور نرسیں، واپس آنے والے افراد کا جہاز کے اندر معائنہ کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں کہ کسی میں بخار یا کھانسی جیسی علامات تو نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722 ہوگئی، 34 ہزار سے زائد متاثرچین کی دنیا سے اپیل۔۔۔ کیا مانگ لیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronaviruschina
مزید پڑھ »
چین، کورونا سے 722 ہلاک،34 ہزار سے زائد متاثرچین، کورونا سے 722 ہلاک،34 ہزار سے زائد متاثر ويڈيو: DailyJang
مزید پڑھ »
خاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیابہاول پور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ہسپتال میں دیکھ بھال کرنے والی خاتون نے خود کو
مزید پڑھ »
دنیا کو سب سے پہلے کورونا سے خبردار کرنے والا چینی ڈاکٹر خود کہاں ہے اور سب سے پہلے مریض اس کے پاس کس علاقے سے آئے تھے؟ افسوسناک خبر آ گئیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے بارے میں دنیا کو خبردار کرنے والے
مزید پڑھ »
چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثر China CoronaOutbreak CoronavirusOutbreak Infected SpreadRapidly XHNews ChinaDaily WHO
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،اموات 630 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے اموات 630 تک جا پہنچی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »