امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص

پاکستان خبریں خبریں

امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice

بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے جس کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ .قبل ازیں اتوار کے روز اماراتی وزارت صحت نے بتایا تھا کہ مملکت میں ایک کرونا سے متاثرہ ایک چینی خاتون مکمل طورپر صحت یاب ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ 73 سالہ لیو یوجیا نامی خاتون اب ٹھیک ہیں اور معمول کی زندگی گذار سکتی ہیں۔متحدہ عرب امارات میں مجموعی طور پر کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 8 ہے۔

29 جنوری کو ، متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا۔ ان میں چار افراد چین کے صوبہ ووہان سے سیاحت کے لیے دبئی پہنچے تھے۔ دیگر متاثرین میں اماراتی، بھارتی، چینی اور فلپائنی باشندے شامل ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارکورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارچین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید چار مریضوں کی شناخت کے بعد اسے عوام کے لیے فوری اور سنگین خطرہ قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:07