شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
نیو صدیق سکو ل کا سپورٹس گالا،ایک ہزار نونہالوں کا کشمیری بچوں کو سلام
ترکی کے نشریاتی ادارے این ٹی وی نے سوموار کو وزارت دفاع کےحوالے سے اطلاع دی ہے کہ شام کے شمال مغرب میں واقع علاقہ تفتناز میں اسدی فوج نے فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ ترکی نے ادلب کے اسی علاقے میں حال ہی میں اپنی بھاری کمک بھیجی ہے۔اس کا مقصد شامی حکومت کی فورسز کی ادلب میں حزبِ اختلاف کے گروپوں کے خلاف جاری پیش قدمی کو روکنا ہے۔ترک حکام کا کہنا ہے کہ ان کے فوجی شامی فورسز کے اس حملے کا جواب دے رہے ہیں۔
حزب اختلاف کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ شامی فوج نے تفتناز میں ایک فوجی اڈے پر گولہ باری کی ہے۔عینی شاہدین نے ترکی کے ہیلی کاپٹروں کو اس شمال مغربی علاقے سے زخمیوں کو نکالتے ہوئے دیکھا ہے۔ شامی حزب اختلاف کے ایک کمانڈر نے بتایا ہے کہ باغی جنگجوؤں نے بھی سوموار کو سراقب کے نزدیک شامی فوج کے خلاف ترک فوج کی مدد سے ایک کارروائی شروع کی ہے۔ بعض عینی شاہدین نے شامی فوج کے اہداف پر ترکی کی گولہ باری کی بھی اطلاع دی ہے۔شامی فوج کی ادلب پر تازہ چڑھائی کے بعد سے پانچ لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوگئے ہیں اور وہ ترکی کے سرحدی علاقے کا رُخ کررہے ہیں لیکن ترکی نے اپنی سرحد بند کر رکھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں بھی مقبول!اکھاڑے میں اپنے حریف کو چُھونے کے لیے اس کے مقابل ہونا اور پھر اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرنا قدیم کھیل، کبڈی کی ایک عام شکل ہے۔ یہ کھیل ہمیشہ سے دیہات اور چھوٹے شہروں میں مقبول رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ پہلوانوں کا کھیل ہے جو دودھ، لسّی،
مزید پڑھ »
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔
مزید پڑھ »