انہوں نے کہا 'آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ دو زمینوں الحاق کردیں'۔ DawnNews OIC America palestineisraelconflict palestinedealrejected
فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ دنیا کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے متنازع امن منصوبے کو 'بیرونی مسلط' قرار دیتے ہوئے مسترد کردینا چاہیے۔
رواں برس 28 جنوری کو امریکی صدر کے امن منصوبے کے تناظر میں اسرائیل اور فلسطین کے ایک بڑے نقشے کو اٹھا کر محمود عباس نے کہا کہ ٹرمپ کا امن منصوبہ ایک 'سوئس پنیر' کی مانند ہے جو فلسطینیوں کی خودمختاری محدود کردے گا۔فلسطینی صدر نے نے سلامتی کونسل سے کہا کہ 'میں ڈونلڈ ٹرمپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ان کا پیش کردہ منصوبہ امن اور سلامتی حاصل نہیں کرسکتا کیونکہ اس سے بین الاقوامی قانونی جواز ختم ہوجاتا...
فلسطین کے صدر محمود عباس نے ٹرمپ کو مخاطب کرکے کہا کہ 'اگر آپ امن منصوبہ مسلط کرنا چاہتے تو یہ قائم نہیں رہ سکتا، یہ ہرگز قائم نہیں رہ سکتا'۔محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ امن 'قابل حصول' رہا اور میں شراکت دار قائم کرنا چاہتا تھا۔علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ 'یہ متنازع امن معاہدہ بین الاقوامی شراکت نہیں ہے اور یہ تجویز ایک ریاست کی تھی جسے مسلط کرنے کے لیے دوسری ریاست کی حمایت حاصل تھی'۔محمود عباس نے کہا کہ 'مجھے نہیں معلوم کہ ٹرمپ کو یہ مشورہ کس نے دیا اور جس...
واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے میں مغربی پٹی میں اسرائیلی آباد کاری کو تسلیم کرلیا گیا ہے اور ساتھ ہی مغربی کنارے میں نئی بستیاں آباد کرنے پر 4 سال کی پابندی لگادی گئی ہے۔اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ 'اس طرح فلسطینیوں کے زیر کنٹرول علاقہ دوگنا ہوجائے گا'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاسلام آباد : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 16 تا 19 فروری پاکستان کادورہ
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گے UN AntonioGuterres Pakistan Visit pid_gov MoIB_Official UN antonioguterres ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
21 ویں صدی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنس میں صنفی امتیاز کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ21 ویں صدی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنس میں صنفی امتیاز کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ UN AntonioGuterres 21stCentury Challenges GenderEquality Science UN antonioguterres
مزید پڑھ »
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »