اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گے Pakistan UNO
کریں گے ، دورے کے دوران وہ افغان کانفرنس میں شرکت کے ساتھ وزیراعظم اور صدر پاکستان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 16 سے 19 فروری تک پاکستان کادورہ کریں گے ، دورے کے دوران انتونیوگوتریس 40 سال سے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین پر عالمی کانفرنس کی صدارت کے ساتھ صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سےملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا دورہ عالمی امن و سلامتی کے قیام اورفروغ...
کردارکے اعتراف کا موقع ملے گا، یہ افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستانی کوششوں کےعزم کا اعتراف ہے کہ پاکستان نےعالمی امن اورترقی کےحصول کےاہداف کیلئےمثالی کرداراداکیا۔ پاکستانی قیادت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو جموں وکشمیرکے تنازعہ کے پہلوؤں پر اپنا نکتہ نظر بیان کرے گی جبکہ افغان مہاجرین کی چار دہائیوں سے مثالی مہمان نوازی اور کشادہ دلی سے کی گئی مہمان نوازی کا ذکر بھی شامل ہوگا۔ دورے کے دوران انتونیوگوتیرس پائیدارترقی،ماحولیاتی تغیر اور امن کےموضوعات پر خطاب کریں گے جبکہ لاہور کا دورہ اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح - ایکسپریس اردوبلوچستان کے ہر ضلع میں چائلڈ پروٹیکش یونٹ قائم کریں گے، صوبائی وزیر سماجی بہبود
مزید پڑھ »
آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے اچانک سندھ سیکرٹریٹ کا دورہ
مزید پڑھ »