اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

انتونیو گوتریس اراکین پارلیمنٹ اور نوجوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ : AntónioGuterres UN AfghanRefugees Pakistan DawnNews

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس افغان مہاجرین کے پاکستان میں 40 برس مکمل ہونے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے 16فروری سے 19 فروری تک پاکستان کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ‘سیکریٹری جنرل لاہور جائیں گے اور گوردوارہ کرتارپور صاحب تک سفر بھی کریں گے’۔ اقوام متحدہ سے تعاون کے عزم کو دہراتے ہوئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘پاکستان، اقوام متحدہ کا پرجوش حامی ہے اور دنیا میں پائیدار ترقی، امن و استحکام کے مقاصد کے لیے نمایاں تعاون کیا ہے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے حوالے سے پیشگی اقدامات اٹھانے چاہیے تھے، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

یورپ کا خلائی جہاز سولر اوربیٹر سورج کی جانب روانہیورپ کا خلائی جہاز سولر اوربیٹر سورج کی جانب روانہڈیڑھ ارب یورو کی لاگت سے تیار ہونے والے اس خلائی جہاز میں ایسے کیمرے اور سینسر نصب ہیں جو سورج کے بارے میں ہماری معلومات میں اضافہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

زیورات کی دکان پکوڑہ سموسہ شاپ میں تبدیل؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیازیورات کی دکان پکوڑہ سموسہ شاپ میں تبدیل؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیاچکوال، لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  کچھ عرصہ سے پاکستان میں کاروباری برادری بھی
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsعوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتبرطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان سے ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:32