مہنگائی کے حوالے سے پیشگی اقدامات اٹھانے چاہیے تھے، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

مہنگائی کے حوالے سے پیشگی اقدامات اٹھانے چاہیے تھے، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

ہم سیاسی حکومت ہیں اور ہمیں مہنگائی کا احساس ہے، ہم ایکشن لیں گے اور اجناس کی قیمتیں کم ہوں گی، وفاقی وزیر inflation PTIGovernment DawnNews

وزیر معاشی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہمیں مہنگائی کے حوالے سے پیشگی اقدامات اٹھانے چاہیے تھے۔

انہوں نے کہا کہ 'ہمیں ملکی معیشت کو درست کرنے کے لیے سخت فیصلے کرنے پڑے جن میں روپے کی قدر میں کمی، دوسرا ہمیں گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا اور ان اقدامات سے شرح سود میں اضافہ ہوا، اب مہنگائی کھانے پینے کی اشیا میں ہوئی ہے جس پر جلد قابو پالیں گے۔' حماد اظہر نے کہا کہ 'میں اتفاق کرتا ہوں کہ ہمیں اس معاملے کے حوالے سے پیشگی اقدامات اٹھانے چاہیے تھے، تاہم ہم سیاسی حکومت ہیں اور ہمیں مہنگائی کا احساس ہے جبکہ ہم ایکشن لیں گے اور اجناس کی قیمتیں کم ہوں گی۔'انہوں نے کہا کہ 'ہم نے جس وقت ملکی معیشت سنبھالی وہ دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے بجٹری سپورٹ معطل کردی تھی، آئی ایم ایف کی آخری رپورٹ شرمندگی کا باعث بنی، موڈیز نے رینکنگ منفی کردی، ہمارے بروقت فیصلوں کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اتنی تیزی سے نیچے آیا،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »

سام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

ہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہکولمبین خاتون اپنے منہ اور بازو کی مدد سے برش پکڑ کر کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتی ہے۔
مزید پڑھ »

” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتار” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:09