یہ فون 11 فروری کو متعارف کرایا جارہا ہے GalaxyZFlip Samsung DawnNews
اب اکثر ایسا ہوتا ہے کہ صرف مختلف لوگ ہی کمپنیوں کی ڈیوائسز کے بارے میں لیکس کرتے ہیں بلکہ یہ کام کمپنیاں خود بھی کرنے لگی ہیں۔
خیال رہے کہ سام سنگ کی جانب سے 11 فروری کو سان فرانسسکو میں ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 20 سیریز اور گلیکسی زی فلپ فونز کو متعارف کرایا جائے گا۔ اس سے قبل مختلف لیک میں بتایا گیا تھا کہ زی فلپ میں 6.7 انچ اسکرین دی گئی ہے جس میں 22:9 ایسپیکٹ ریشو فولڈ ایبل او ایل ای ڈی ڈسپلے ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن موجود ہے۔
سام سنگ کے حالیہ فونز کی طرح زی فلپ میں پنچ ہول سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جبکہ باہر سیکنڈ ڈسپلے 1.06 انچ او ایل ای ڈی پینل سے لیس ہے جو وقت دیکھنے کے ساتھ سادہ نوٹیفکیشن دکھائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
نئے پاکستان میں کرپشن کے نئے اعدادوشمار، پی آئی اے میں کتنا غبن ہوا؟ آڈٹ رپورٹ سامنے آگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں کرپشن کے بھی نئے اعدادوشمار جاری ہونے لگے۔
مزید پڑھ »
ہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہکولمبین خاتون اپنے منہ اور بازو کی مدد سے برش پکڑ کر کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان
مزید پڑھ »