سام سنگ کا نیا فون پاکستان میں دستیاب قیمت اور فیچرز جانیں
سام سنگ نے خاموشی سے فلیگ شپ فونز جیسے فیچر والا اسمارٹ فون گلیکسی اے 71 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔
یہ گلیکسی اے 70 کا اپ ڈیٹ ورژن ہے تاہم اس میں کیمرا کارکردگی کو پہلے سے بہتر بنایا گیا ہے اور پہلی بار اس سیریز میں میکرو کیمرا متعارف کرایا ہے۔ گلیکسی اے 71 میں 6?7 انچ کا انفٹنی او سپر امولیڈ ایف ایچ ڈی پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ اوکٹا کور اسنیپ ڈراگون 730 ایس او سی پراسیسر موجود ہے۔ اس کے علاوہ 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔فوٹو بشکریہ سام سنگاس میں بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کمپنی نے اپنے ون یو آئی 2.0 یوزر انٹرفیس سے کیا ہے۔مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے، دوسرا 5 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر، تیسرا 5 میگا پکسل میکرو کیمرا اور چوتھا 12 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
نئے پاکستان میں کرپشن کے نئے اعدادوشمار، پی آئی اے میں کتنا غبن ہوا؟ آڈٹ رپورٹ سامنے آگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں کرپشن کے بھی نئے اعدادوشمار جاری ہونے لگے۔
مزید پڑھ »
نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا ، نئی تاریخ رقمکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام
مزید پڑھ »
نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بات سامنے آئی ہے کہ نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کا پاکستان میں کبڈی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم سے اظہار لاتعلقی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »