بھارت کی کبڈی ٹیم 8 فروری کو پاکستان پہنچی KabaddiWC2020 Lahore IOA DawnNews
بھارتی حکام نے کبڈی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے پاکستانی آنے والی اپنی ٹیم سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے کسی ٹیم کو اجازت نہیں دی گئی۔کے مطابق انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے سربراہ نریندر باترا کا کہنا تھا کہ ‘پاکستان گئے ہوئے کسی کھلاڑی کے بارے میں انہیں کوئی علم نہیں، اسی طرح نہ آئی او اے اور نہ ہی امیچور کبڈی فیڈریشن آف انڈیا نے کسی ٹیم کو ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی منظوری...
نریندر باترا کا کہنا تھا کہ ‘آئی او اے رکن کبڈی فیڈریشن نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے کسی نہیں بھیجا اور وزارت کھیل کا بیان بھی میں نے دیکھا ہے اور انہوں نے بھی کوئی منظوری نہیں دی تو میں نہیں جانتا کہ وہ کون ہیں اور کہانی کیا ہے’۔رپورٹ کے مطابق اے کے ایف آئی کے منتظم ایس پی گیرج نے بھی تصدیق کردی کہ فیڈریشن نے پاکستان میں کبڈی ورلڈ کپ میں حصہ لینے ک ےلیے کسی ٹیم کو اجازت نہیں دی اور حکام نے انکشاف کیا ہے کہ کھلاڑی بھارت سے صرف معلومات ملنے پر چلے گئے...
اس سے قبل کبڈی کے گزشتہ تمام 6 ورلڈ کپ بھارت کی میزبانی میں ہوئی اور 2016 میں منعقدہ آخری کبڈی ورلڈ کپ بھی بھارت میں ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »
غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوامی ریلیف کیلیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا اور قیمتوں میں کمی کیلیے ہرحد تک جائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »
’داعش کی دلہن‘ شمیمہ بیگم برطانیہ میں اپنی شہریت کا کیس ہار گئیلندن: (ویب ڈیسک) داعش کی دلہن کے نام سے مشہور ہونے والی شمیمہ بیگم برطانیہ میں اپنی شہریت چھن جانے کے بعد عدالت میں اپنا آخری معرکہ بھی ہار گئیں۔
مزید پڑھ »