نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا ، نئی تاریخ رقم

پاکستان خبریں خبریں

نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا ، نئی تاریخ رقم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام

کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا ۔بلوچستان کے معروف عالم دین نے دو سو سال پرانا مندر ہندو برادری کے سپرد کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کی ہندوبرادری صوبائی حکومت کی جانب سے دو صدی پرانامندر مقامی ہندوکمیونٹی کے حوالے کیا ہے جس پر اقلیتی برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ حکومت کے اس اقدام پر انتہائی شکرگزارہیں۔

جذبہ خیرسگالی کے تحت اٹھائے گئے اس اقدام پر ہندوبرادری کے بڑوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک پرجوش اور دل پر اثر کرنے والا لمحہ تھا جب ایک معروف مسلمان عالم دین نے مندر کی واپسی کیلئے سجائی گئی ایک پروقار تقریب میں شرکت کیلئے دعوت دی اور ہندو کمیونٹی کی عبادت گاہ کی نگرانی ان کے سپرد کی۔ٹیلی فون پر عرب نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ژوب سے تعلق رکھنے والے ہندوکمیونٹی کے رہنما سلیم جان نے کہا کہ وہ اپنی خوشی کو الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کسی بھی فرد کیلئے بے حد خوشی کی بات ہوتی ہے اگر...

انہوں نے بتایا کہ معروف عالم دین اللہ داد نے مندر کی چابیاں ان کے حوالے کیں جبکہ اس موقع پر اعلیٰ حکام، سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات بھی موجودتھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ: کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کوارنٹین کے نئے قوانین نافذہانگ کانگ: کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کوارنٹین کے نئے قوانین نافذیہ نئے قوانین کونسے ہیں اور ان کو کہاں لاگو کیا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز کا انکشافمتحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز کا انکشافمتحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز کا انکشاف CoronavirusOutbreak UAE TwoNewCases coronavirus VirusSpreadRapidly DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست،ہائیکورٹ کا بینچ تبدیل،کون سے نئے ججز شامل ہوں گے؟ روسٹرجاریمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست،ہائیکورٹ کا بینچ تبدیل،کون سے نئے ججز شامل ہوں گے؟ روسٹرجاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور واپسی کی درخواستوں
مزید پڑھ »

حکومت کا ’منی بجٹ‘ پر بات سے گریز، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس لگانے سے انکار کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 18:03:10