برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان سے ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔

برطانیہ کی حکومت نے پاکستان میں امن وامان کی بہتر صورت حال کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو سفر کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں قائم برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے اعلامیے کے مطابق برطانیہ نے آج سفری ہدایات تبدیل کردی ہے جو پاکستان میں سکیورٹی کی صورت حال کی بہتری کا عکس ہے۔

اعلامیے کے مطابق سکیورٹی کی بہتر صورتحال کے نتیجے میں جون 2019 میں برٹش ایئرویز نے پاکستان نے اپنی پرواز بحال کردی اور اکتوبر 2019ء میں ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج نے پاکستان کا دورہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر حسین سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ اقرا عزیز نے سب بتا دیایاسر حسین سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ اقرا عزیز نے سب بتا دیاکراچی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی اداکارہ نے اپنی اور یاسر حسین کی پہلی ملاقات کے حوالے سے خود ہی سب کو آگاہ کردیا۔اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں میزبان ندا یاسر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اقرا عزیز نے بتایا
مزید پڑھ »

دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیالوزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیاللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گورنر پنجاب چودھری
مزید پڑھ »

غریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیراعظم عمران خانغریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہماری اولین ترجیح
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:21