یاسر حسین سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ اقرا عزیز نے سب بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

یاسر حسین سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ اقرا عزیز نے سب بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

شادی کے بعد کیسا سسرال ملا؟ اقرا عزیز نے سب بتا دیا ARYNewsUrdu

کراچی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی اداکارہ نے اپنی اور یاسر حسین کی پہلی ملاقات کے حوالے سے خود ہی سب کو آگاہ کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک سال وقفے کے بعد پھر ہم دونوں ایوارڈ شو میں ہی ملے جس کے بعد ہم ایک دوسرے کے قریب ہوئے اور پھر ایک دوسرے کو جاننے کا موقع بھی ملا۔ سب سے مزے دار بات یہ ہے کہ اداکار یاسر حسین نے 2019 میں ہونے والے ایک ایوارڈ شو کے دوران ہی اقرا عزیز سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں شادی کی پیش کش کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے پنجاب56 کمپنیوں کے کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیانیب نے پنجاب56 کمپنیوں کے کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیااسلا آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے پنجاب کمپنیوں کے کیس میں جواب
مزید پڑھ »

حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیاحکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »

پنجاب کی 71 کمپنیوں کے معاملے پر نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔پنجاب کی 71 کمپنیوں کے معاملے پر نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔پنجاب کی 71 کمپنیوں کے معاملے پر نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ Punjab NAB SupremeCourt PunjabCompanies PMLN ShahbazSharif pid_gov GOPunjabPK president_pmln pmln_org Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز انویسٹرز سروسز نے خومختار اداروں کے قریبی تعلق، متحرک فنڈنگ اور لیکویڈیٹی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:23