زیورات کی دکان پکوڑہ سموسہ شاپ میں تبدیل؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا
مشکلات کا شکار ہے اور عوام کی قوت خریداری میں کمی کی وجہ سے دکاندار حضرات بھی پریشان ہیں ، اب سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چکوال میں سونے کی ایک دکان کا مالک زیوارت کی جگہ پر پکوڑے سموسے بیچنے پر مجبور ہوگیا۔ آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے ،عدالت سے رجوع کافیصلہ
سلیم نے لکھا کہ ’’تبدیلی کے ثمرات_ چکوال شہر کے قدیمی چھپڑ بازار میں سونے کی دکان پکوڑوں کی دکان میں تبدیل ہوگئی۔ معروف صراف ممتاز احمد تاج نے کاروبار مند ہونے کے بعد اپنےکئی سالوں سےچلتا ہوا زیورات کا کاروبار ختم کردیا ۔ان کے مطابق کرایہ پر حاصل کی جانےوالی دکان کا کرایہ ادا کرنے کےبھی قابل نہیں رہا تھا‘‘۔نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا...
عاصم مہر نے لکھا کہ ’’چکوال شہر کے معروف صراف ممتاز احمد نے ڈیڑھ سال میں کاروبار مندہ ہونے کے بعد اپنا کئی سالوں سے چلتا ہوا زیورات کا کاروبار ختم کردیا، ممتاز احمد تاج اب پکوڑے سموسے تیار کرکے چھ سے سات سو روپے کی دیہاڑی لگا رہا ہے اور اپنے بال بچوں کا پیٹ پال رہا ہے۔ اسے کہتے ہیں تبدیلی‘‘۔صادق انور نے لکھا کہ ’’زیورات سے پکوڑے تک، چکوال شہر کے قدیمی چھپڑ بازار میں سونے کی دکان پکوڑوں میں تبدیل ہوگئی۔ شہر کے معروف صراف ممتاز احمد تاج گزشتہ تیس سالوں سے زرگری اور زیورات کی فروخت کا کام کررہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
فوجی چوکی پر نہ رکنے کی سزا، افغان پولیس کمانڈرفائرنگ کی زد میں آکر مارا گیاہرات(آئی این پی) افغان فوج نے چیک پوسٹ پر نہ رکنے والے پولیس کمانڈر کو دہشت گرد سمجھ کر
مزید پڑھ »
سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »