فوجی چوکی پر نہ رکنے کی سزا، افغان پولیس کمانڈرفائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا

پاکستان خبریں خبریں

فوجی چوکی پر نہ رکنے کی سزا، افغان پولیس کمانڈرفائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ہرات(آئی این پی) افغان فوج نے چیک پوسٹ پر نہ رکنے والے پولیس کمانڈر کو دہشت گرد سمجھ کر

اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر پولیس کمانڈر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان پولیس کے آپریشنل یونٹ کےکمانڈر احمد شاہ اپنی گاڑی میں ہرات سے کہیں جا رہے تھے کہ معمول سے ہٹ کر بنائی گئی ایک چیک پوسٹ پر فوج نے انہیںرکنے کا اشارہ کیا لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر انہوں نے گاڑی نہیں روکی جس کے بعد دہشت گرد سمجھ کر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔افغان فوج کی فائرنگ سے پولیس کمانڈر احمد شاہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کمانڈر احمد شاہ کی ٹیم مغربی حصے میں دہشت گردوں کیخلاف...

افغان فوج کے ترجمان نے پولیس کمانڈر کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ احمد شاہ کی گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گیا تھا لیکن وہ چیک پوسٹ پر نہیں رکے جس پر اہلکاروں کو فائرنگ کرنا پڑی۔افغان وزارت دفاع اور داخلہ نے اس واقعے پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے اور تاحال واقعے کی تحقیقات کا اعلان بھی نہیں کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سڑکوں پر پارکنگ نہ کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتسڑکوں پر پارکنگ نہ کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سڑکوں پر پارکنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک کو سڑکوں پر پارکنگ کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کے ترقیاتی امور پر اجلاس ہوا جس میں وزیر
مزید پڑھ »

چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی دستیابی یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ایک شخص کی الٹیوں نے مسافروں سے بھرے طیارے کو وقت پر اڑنے نہ دیاایک شخص کی الٹیوں نے مسافروں سے بھرے طیارے کو وقت پر اڑنے نہ دیانئی دہلی: بھارت میں ایک چینی شہری کی وجہ سے مسافروں سے بھرا طیارہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی شہری نے جہاز میں الٹیاں کرنا شروع کردیں جس کے باعث مسافروں میں کروناوائرس سے متعلق تشویش کی لہر دوڑ گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ مذ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلانکرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلانکراچی: وزارت تجارت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت نے ونٹائین ڈیپارٹمنٹ کو سرکلر جاری کیا جس میں درآم
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن لاہور کی قیادت کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگےمسلم لیگ ن لاہور کی قیادت کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے
مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے کی اجازت: مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ تحلیلبیرون ملک جانے کی اجازت: مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ تحلیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:09