سورج کو قریب سے دیکھنے کے لیے یورپ کا خلائی جہاز سولر اوربیٹر روانہ
یہ خلائی جہاز یورپی خلائی ادارے کا پروجیکٹ ہے لیکن اس میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھی حصہ لیا ہے اور اسے لانچ کرنے کا بیڑہ بھی امریکیوں نے ہی اٹھایا۔
طیارے اور خلائی جہاز بنانے والی یورپی کمپنی ایئربس میں سسٹمز انجینیئر ڈاکٹر مشیل سپریک نے بتایا کہ 'ہمیں کئی نئی ٹیکنالوجیاں بنانے پڑیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہ خلائی جہاز 600 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت کو جھیل سکے گا۔' امپیریئل کالج لندن کے پروفیسر ٹِم ہوربری نے سمجھاتے ہوئے کہا کہ ’سولر اوربیٹر کا مقصد یہ پتا لگانا ہے کہ سورج پر ہونے والے عوامل کا خلا میں ہونے والے عوامل سے کیا تعلق ہے۔'
'ایسے کئی مشاہدات ہم نے اب تک نہیں کیے جو ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دے سکتے ہیں کہ ہمارے کون سے نظریات درست ہیں، اور یہ مشاہدات وہ ہیں، جو ہم نے سورج کے قطبین پر اب تک نہیں کیے ہیں۔' یورپ کے سولر اوربیٹر سے قبل امریکہ پارکر خلائی جہاز لانچ کر چکا ہے جس کے کئی مقاصد اس نئے خلائی جہاز جیسے ہیں اور اس میں کچھ آلات بھی اسی قسم کے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے چھ سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی، کراچی میں ایک ہی دن میں کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چھ سالہ بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، سربراہ بیت ال
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بات سامنے آئی ہے کہ نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »