مزید پڑھئے:
کوئٹہ: ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر سماجی بہبود میر اسد بلوچ نے بلوچستان کے پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح کردیا ہے۔
اس موقع پر میر اسد بلوچ نے کہا کہ معاشرے میں ہر فرد کو بچوں کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے، بلوچستان کے ہر ضلع میں چائلڈ پروٹیکش یونٹ قائم کریں گے، بے سہارا اور مایوس بچوں کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارچین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید چار مریضوں کی شناخت کے بعد اسے عوام کے لیے فوری اور سنگین خطرہ قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »