اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

AntonioGuterres Pakistan

اسلام آباد:اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سولہ سے انیس فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔

دفترخارجہ کی ترجمان کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس سولہ سے انیس فروری کو چار روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان میں افغان مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے،اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان،صدر مملکت عارف علوی اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn Newsاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوالآپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے اچانک سندھ سیکرٹریٹ کا دورہ
مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

لاہور: چینی کے 3 بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا | Abb Takk Newsلاہور: چینی کے 3 بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn Newsاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:55:05