لاہور: چینی کے 3 بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: چینی کے 3 بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

Sugar DealerArrest

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کے چینی کے بڑے ڈیلرز کے گھروں پر چھاپے۔ تین بڑے ڈیلرز گرفتار۔

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چینی کے بڑے ڈیلرز کے گھروں پر چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس اور شاہدرہ سے چینی کے تین بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس اہلکار گھروں سے ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس سے چینی کے دو بڑے ڈیلرز ماجد اور شاہد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ شاہدرہ سے چینی کے تاجر خرم کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت ChinesePresidentXiJinping Visited CoronaVirus InfectedPeople Hospital
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز دھمال ڈالنے کیلئے تیار۔۔۔لاہور قلندرز دھمال ڈالنے کیلئے تیار۔۔۔لاہور قلندرز دھمال ڈالنے کیلئے تیار۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajBlog AajUpdates Kawish_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:56