لاہور قلندرز دھمال ڈالنے کیلئے تیار۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajBlog AajUpdates Kawish_Official
پاکستان میں ایک بار پھر کھیلوں کے میدان سجنے لگے ہیں، سری لنکا کے بعد اب بنگلادیشی ٹیم بھی پاکستان کے دورے پر ہے تو دوسری طرف پاکستان سپر لیگ کے آغاز میں بھی بس اب کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ شائقین کرکٹ بے صبری سے پی ایس ایل کا انتظار کر رہے ہیں ویسے تو تمام ٹیمیں ہی پاکستان سپر لیگ کی پہچان ہیں لیکن ایک ایسی ٹیم بھی ہے جو پورا سال متحرک رہتی ہے اور اسی باعث پاکستان سپر لیگ بھی پورا سال لوگوں کے ذہنوں میں رہتا...
لاہور قلندرز گزشتہ 4 سالوں سے بہترین ٹیم اور بہترین مینجمنٹ کے باوجود اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی ہے، ہمیشہ بڑے بڑے اور نامی گرامی کھلاڑیوں کی موجودگی کے باوجود قلندرز نے اپنے فینز کو مایوس کیا ہے۔ اس سال بھی لاہور قلندرز میں کئی مایہ ناز کھلاڑی موجود ہیں جن میں سرفہرست آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بلے باز کرس لین ہیں۔ لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا یہ بڑے نام اس بار قلندرز کو میدان میں کامیابی دلا سکیں گے یا پھر ہر بار کی طرح اس سال بھی قلندرز کو سپورٹ کرنے والے مایوس...
ہر سال قلندرز نے اپنی کارکردگی سے تو ضرور شائقین کو مایوس کیا ہے لیکن دوسری طرف پاکستان کو ٹیلنٹ بھی ضرور فراہم کیا جن میں شاہین شاہ اور حارث رؤف نمایاں ہیں۔ قلندرز کی انتظامیہ پورا سال ملک بھر میں ٹینلٹ تلاش کرتی ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کی کھوج لگاتی ہے۔ کرکٹ کیلئے قلندرز کی خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا، جو کام پی سی بی کو کرنا چاہیئے وہ پاکستان سپر لیگ کی ایک فرنچائز کررہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیئے کہ اس کام میں قلندرز کے ساتھ بھرپور تعاون...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی وزراء کو مہنگائی پرجلد قابو پانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کا سماجی اور معاشی ترقی کیلئے معاہدہ کرنے کافیصلہ ،کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے معاہدے کی منظوری حاصل کرلی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ترکی نے سماجی اور معاشی ترقی کیلئے معاہدہ
مزید پڑھ »
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی
مزید پڑھ »
شین واٹسن پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے بالآخر اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے
مزید پڑھ »