پاکستان اور ترکی کا سماجی اور معاشی ترقی کیلئے معاہدہ کرنے کافیصلہ ،کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے معاہدے کی منظوری حاصل کرلی گئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور ترکی کا سماجی اور معاشی ترقی کیلئے معاہدہ کرنے کافیصلہ ،کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے معاہدے کی منظوری حاصل کرلی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ترکی نے سماجی اور معاشی ترقی کیلئے معاہدہ

آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال

نجی ٹی وی 92 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور ترکی نے سماجی اورمعاشی ترقی کیلئے معاہدہ کرنے کافیصلہ کیا ہے کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے معاہدے کی منظوری حاصل کرلی گئی ۔ نجی ٹی کے مطابق ترکی کی تجویز پر معاہدہ تیارہواجس سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ،ترک صدرطیب اردوان کے دورہ پاکستان کے دوران معاہدے پر دستخط ہوں گے، معاہدے کے تحت ترکی میں مقیم پاکستانیوں کو خصوصی مواقع میسر ہوں گے اسی طرح پاکستان میں مقیم ترک افراد کو بھی خصوصی مواقع میسرہوں گے ۔آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے ،عدالت سے رجوع کافیصلہ

وزارت تجارت کے حکام کے مطابق اس معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد ترکی اورپاکستان کے مابین موجودہ معاشی تعاون میں بھی اضافہ ہوگا، معاہدے سے دونوں ملکوں کے درمیان عوام بالخصوص بزنس کمیونٹی کو روابط کے مواقع ملیں گے بلکہ کاروبار کو مزید فروغ دینے کے بھی مواقع میسر آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »

چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعچوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »

غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظمغریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمی DIKhan PassengerCoach Tractor RoadAccident Deaths Injured IndusHighway NHMPofficial pid_gov MoIB_Official KPGovernment cmkpkmehmoodkha
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:06