چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت DawnNews coronavirus
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ 900 سے زائد افراد کی جان لینے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور صحت حکام سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے۔کے مطابق چینی صدر، جنہوں نے اس وائرس کو 'شیطان' کا نام دیا ہے انہوں نے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والے ہسپتال کا دورہ کیا اور کہا کہ 'صورتحال اب بھی تشویش ناک ہے'۔
انہوں نے وزیر اعظم لی کیکیانگ کو اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تعینات کیا تھا جبکہ چینی وزیراعظم نے ہی نے گزشتہ ماہ ووہان کا دورہ بھی کیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے بیجنگ کے وسط میں رہائش پذیر برادری سے ملاقات بھی کی تاکہ وبا کو روکنے کے لیے 'تحقیق اور تجاویز' کے اقدامات کا جائزہ لے سکیں۔ بیجنگ میں ایک سیلون کا کام کرنے والے لی نے کئی دنوں تک اپنا کاروبار بند رکھنے کے بعد گزشتہ روز اسے واپس کھولتے ہوئے کہا 'اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم پریشان ہیں'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی کی منظوری دے دی، درآمد کی تجویز موخر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »
فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »