کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

برطانیہ کے جنوبی شہر برائٹن میں ڈاکٹروں کے عملے کے ایک رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق CoronavirusOutbreak China WHO DawnNews

برطانیہ کے جنوبی شہر برائٹن میں ڈاکٹروں کے عملے کے ایک رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی — فائل فوٹو / اے ایف پی

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا یہ دورہ ادارے کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم کے دورہ چین کے تقریباً دو ہفتے بعد ہورہا ہے، اپنے دورہ بیجنگ میں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزرا سے بات چیت کی تھی جس میں بین الاقوامی مشن چین بھیجنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔انہوں نے اپنے حالیہ بیان میں یورپی ممالک میں ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہونے والے وائرس کے سامنے آنے والے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا، حالانکہ ان افراد نے کبھی چین کا سفر نہیں کیا...

دوسری جانب پیر کے روز برطانیہ کے جنوبی شہر برائٹن میں ڈاکٹروں کے عملے کے ایک رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ گزشتہ ہفتے برطانوی ہیلتھ عہدیداران نے کہا تھا کہ برائٹن میں کورونا وائرس کے ایک کیس کی شناخت ہوئی ہے، جس کے بعد وہ اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلانے والے ممکنہ جاندار کا نام سامنے آگیا - Health - Dawn Newsکورونا وائرس پھیلانے والے ممکنہ جاندار کا نام سامنے آگیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیاہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیابڈاپسٹ: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے ملک ہنگری کی پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں چلانے والی ویب سائٹس کے نیٹ ورک پکڑا ہے، یہ ویب سائٹس کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہی تھیں۔
مزید پڑھ »

کورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارکورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارچین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید چار مریضوں کی شناخت کے بعد اسے عوام کے لیے فوری اور سنگین خطرہ قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:59