پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
پشاور: دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے کینٹ ڈویژن میں اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد کر لیں۔
ایس ایس پی آپریشنز پشاور ظہور بابر کا کہنا ہے کہ کینٹ ڈویژن پولیس نے اہم کارروائیاں کی ہیں، اس کارروائیوں کے دوران چوری کی گئی 23 قیمتی گاڑیاں برآمد کی ہیں، گاڑیاں پشاورسمیت پنجاب سے چوری اورچھینی گئی تھیں۔ ظہوربابر کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کی نشاندہی پر 2 لاکھ سے زائد رقم اور 23 موبائل برآمد کیے ہیں، گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
ایس ایس پی آپریشنز پشاور کا کہنا تھا کہ گرفتارملزموں نے دیگرساتھیوں کے نام بھی اگل دیئے ہیں، کارروائیاں گزشتہ چند دنوں کے دوران کی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی چوکی پر نہ رکنے کی سزا، افغان پولیس کمانڈرفائرنگ کی زد میں آکر مارا گیاہرات(آئی این پی) افغان فوج نے چیک پوسٹ پر نہ رکنے والے پولیس کمانڈر کو دہشت گرد سمجھ کر
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اوراداروں میں
مزید پڑھ »
آئی جی کی پولیس افسران کیخلاف انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیشآئی جی کی پولیس افسران کیخلاف انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش ويڈيو: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: شہری کی پولیس اہلکار کیساتھ بدتمیزی، ویڈیو سامنے آ گئی
مزید پڑھ »
پاکستان کے وزرائے اعظم کی ناکامی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں الیکشن سے قبل سیاستدان بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن
مزید پڑھ »