اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئی

پاکستان خبریں خبریں

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر کی گئی۔ اے این ایف حکام کے مطابق ہیروئن کنٹینر کے ذریعے نیدرلینڈز بھجوائی جارہی تھی، کنٹینر سے 45 کلو ہیروئن اور 35 کلو افیون برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹینر کے ذریعے منشیات کون بھجوا رہا ہے اور اس میں کون لوگ ملوث ہیں اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔کوسٹ گارڈز حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی گوادر کلانچ کے پہاڑی علاقے میں کی گئی، ملزمان فرار ہوگئے، اسمگلرز منشیات کو بیرون ملک اسمگل کرنا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ جنوری میں ملتان میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کرلی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اوراداروں میں
مزید پڑھ »

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمدپشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »

پاکستان کے وزرائے اعظم کی ناکامی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںپاکستان کے وزرائے اعظم کی ناکامی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں الیکشن سے قبل سیاستدان بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن
مزید پڑھ »

امریکا: خاتون 14 بچوں کی ماں، 30 بچوں کی خواہشمندامریکا: خاتون 14 بچوں کی ماں، 30 بچوں کی خواہشمند
مزید پڑھ »

وہ سرکاری افسران جن کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی گئیوہ سرکاری افسران جن کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی گئیاسلام آباد(آئی ا ین پی ) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ
مزید پڑھ »

اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:31