نیو یارک: فلسطینی اتھارٹی کی درخواست واپس لینے کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ رکن ممالک امریکی صدرٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے پر بحث کریں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق فلسطینی
اٹھارٹی نے درخواست دی تھی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشر وسطیٰ امن منصوبے پر منگل کے روز ووٹنگ کرائی جائے لیکن ایک دن پہلے ہی اٹھارٹی نے درخواست واپس لے لی تھی۔
امریکی ٹی وی کےمطابق فلسطینی اٹھارٹی کو سلامتی کونسل میں مطلوبہ حمایت نہ مل سکی تھی۔آج کے اجلاس میں سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منسوبے پر ووٹنگ نہیں ہوگی۔ارکان صرف بحث کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاسلام آباد : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 16 تا 19 فروری پاکستان کادورہ
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گے UN AntonioGuterres Pakistan Visit pid_gov MoIB_Official UN antonioguterres ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »
21 ویں صدی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنس میں صنفی امتیاز کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ21 ویں صدی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنس میں صنفی امتیاز کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ UN AntonioGuterres 21stCentury Challenges GenderEquality Science UN antonioguterres
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »