21 ویں صدی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنس میں صنفی امتیاز کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ UN AntonioGuterres 21stCentury Challenges GenderEquality Science UN antonioguterres
کے لیے سائنس میں خواتین کی ترقی کے لیے کوششیں اور صنفی امتیاز کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے سائنس میں لڑکیوں اور خواتین کے بین الاقوامی دن کے حوالے سے جاری کردہ اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ سائنس کا شعبہ باہمی تعاون سے متعلق نظم و ضبط ہے جو صنفی فرق کی وجہ سے پیچھے رہ گیا ہے، لڑکے اور لڑکیاں سائنس اور ریاضیات میں یکساں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن اعلی تعلیم میں بہت کم طالبات سائنس کا انتخاب کرتی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے خواتین سائنس دانوں...
محقیقین کے کیریئر کی حمایت کرتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنانے کے اصول کے تحت کمپنیوں اور دیگر اداروں کے لیے رہنمائی پیش کی اور اس کے لیے رواں سال ہمیں بیجنگ ڈیکلیریشن اینڈ پلیٹ فارم فار ایکشن معاہدہ کی 25 ویں سالگرہ پر سائنس کی تعلیم، ٹریننگ اور ملازمتوں میں خواتین اور لڑکیوں کی رسائی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونیسکو کے اعدادوشمار کے مطابق اس وقت خواتین محقیقین کی تعداد 30 فیصد سے بھی کم ہے، عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا پروفیشنلز میں صرف ایک چوتھائی خواتین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »
نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »