اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن لائن)اتحادیوں کی ناراضگی سے پریشان تحریک انصاف حکومت کو آخر
لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد
نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق حکومت ایم کیوایم کو منانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ یہ پیشرفت وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کی ملاقات کے دوران ہوئی۔ملاقات سندھ میں ترقیاتی کاموں سے متعلق ہونے والے ایک اجلاس کے دوران ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اس دوران وزیراعظم نے خالد مقبول صدیقی کو خوش آمدید کہا۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی
اسلا م آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق اجلاس میں بھی خالد مقبول صدیقی نے بطور وفاقی وزیرشریک ہوئے اور اپنا استعفیٰ بھی واپس لے لیا۔ یاد رہے کہ ایم کیوایم نے وزارتوں اور ترقیاتی کاموں سے متعلق وعدے پورے نہ کرنے پر حکومت سے ناراضگی کااظہارکیاتھااور خالد مقبول صدیقی نے ہی وزارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے بھی تحفظات کااظہارکیاجاتا رہا ہے۔جس پر میڈیا میں چہ میگوئیاں سننے کو ملتی رہی ہیں۔ تاہم کئی دنوں بعد حکومت کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت ایم کیو ایم کو منانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے مہنگائی میں ریلیف کے نام پر عوام کو چونا لگادیاپندرہ ارب کے پیکج کا اعلان تو کیا لیکن اشیاءِ ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔۔۔۔ نئی قیمتیں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حکومت نے آزادی اظہار رائے کو کنٹرول کرنے کا پلان بنالیاحکومت نے آزادی اظہار رائے کو کنٹرول کرنے کا پلان بنالیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
18 ماہ میں حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا:احسن اقبال18 ماہ میں حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا:احسن اقبال Pakistan NationalAssembly AhsanIqbal Addressed PTIGovt PTIofficial pid_gov MoIB_Official pmln_org betterpakistan
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کومذاق قرار دے دیاکراچی: سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کو مذاق قرار دے دیا، وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ 15 ارب کا پیکج غریبوں کے ساتھ عجیب مذاق ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، گھی، پیٹرول سمیت عام اشیا کی قیمتوں م
مزید پڑھ »
ماضی کی حکومت نے وہ ایندھن ڈالا جس سے مہنگائی آسمان پرگئی، عمر ایوباسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومت نے وہ ایندھن ڈالا جس سے مہنگائی آسمان پرگئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ نے تفصیل سے اعدادوشمار پر بات کی، ہمار
مزید پڑھ »
سوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفقسوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفق Sudan
مزید پڑھ »