حکومت نے آزادی اظہار رائے کو کنٹرول کرنے کا پلان بنالیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
۔وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کےلئے قوانین کی منظوری دےدی ہے۔نئے سوشل میڈیا رولز کے مطابق یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، انسٹا گرام، ڈیلی موشن سمیت تمام کمپنیاں تین ماہ میں رجسٹریشن کرانے کی پابند ہوں گی۔
کمپنیوں کےلئے تین ماہ میں اسلام آباد میں دفتر قائم کرنا بھی لازمی قرار دےدیاگیاہے۔جس کے بعد قومی اداروں اور ملکی سلامتی کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو سکے گی۔پاکستان سے باہر بیٹھ کر ملک کےخلاف بولنے والوں پر بھی کارروائی کا اختیار ہوگا۔ سوشل میڈیا کمپنیز کو ریگولیٹ کرنے کےلئے نیشنل کوآرڈینیشن اتھارٹی بنائی جائے گی۔ اتھارٹی ہراسگی، اداروں کو نشانہ بنانے، ممنوعہ مواد کی شکایت پر اکاونٹ بند کر سکے گی۔
اتھارٹی مواد نہ ہٹانے پر سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ایکشن لےگی اوراگرکمپنیوں نےتعاون نہ کیاتو سروسز معطل کردی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان،چیف جسٹس کا اظہار برہمی SupremeCourt Pakistan Sindh SindhGovt Report CMSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov BBhuttoZardari SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اٹھانوے پیسے یونٹ مہنگی کئے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ نیپرا قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »
عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی Read News NEPRA Electricity
مزید پڑھ »
عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 98 پیسے یونٹ مہنگی کئے
مزید پڑھ »
سعودی حکومت نے فیملی فیس کیوں مقرر کی؟ جانیےریاض : سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے اہل خانہ پر عائد میں فیس میں اضافے پر مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تارکین کی سعودی عرب میں موجودگی کے مسئلے سے نمٹنا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت خزانہ میں آگہی کمیٹی کے سربراہ عبدالعزیز الفریح نے ایک
مزید پڑھ »
حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
مزید پڑھ »