عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی

پاکستان خبریں خبریں

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 98 پیسے یونٹ مہنگی کئے

سرکاری حج سکیم بھی اراکین پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ

بجلی کی قیمتوں میں یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ نومبر میں پانی سے 39.01 فیصد، کوئلے سے 27.31 فیصد، مقامی گیس سے 9.34 فیصد اور درآمدی ایل این جی سے 9.20 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق ایٹمی ذرائع سے 11.55 فیصد بجلی پیدا کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ 7 ارب 20 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔سی پی پی اے کا کہنا ہے کہ پیدا کی گئی بجلی پر 25 ارب روپے لاگت آئی۔ نو پیسے فی یونٹ بجلی ٹرانسمیشن لاسز کی نظر ہوئی جبکہ درآمدی گیس سے 10 روپے 5 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اٹھانوے پیسے یونٹ مہنگی کئے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ نیپرا قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی Read News NEPRA Electricity
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsعوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:56