5 ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے 10 ارب روپے کی اضافی سبسٹی دی جائے گی۔ inflation PTIGovernment Economy DawnNews مزید پڑھیں:
کے مطابق اجلاس سے آگاہی رکھنے والے ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ منصوبے کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 5 ہزار آؤٹ لیٹس کے ذریعے 25 سے 30 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والے غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے 10 ارب روپے کی اضافی سبسٹی دی جائے گی۔
حکومت کس طرح حقیقی مستحق افراد کی شناخت کرے گی کے جواب میں ذرائع کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹری اتھارٹی ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ڈیٹا اور گریڈ ایک سے 6 کے سرکاری ملازمین کی معلومات حاصل کی جائیں گی جس کی بنیاد پر مستحق افراد کی فہرست تیار کی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر مستحق افراد کا ڈیٹا موجود ہوگا اور جب کوئی شخص خریداری کے لیے جائے گا تو اس کا انگوٹھے کا نشان لیا جائے گا جس سے اس کا نام خودکار طریقے سے مستحق خریدار کے طور پر کیش کاؤنٹر...
انہوں نے کہا کہ حکومت غریب عوام کی تکالیف پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتی لہٰذا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ہر حد تک جائے گی۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ 'مجھے ان مشکلات کا ادراک ہے جن کا تنخواہ دار طبقے سمیت مجموعی طور پر عوام کو سامنا ہے چنانچہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، میری حکومت منگل کو کابینہ کے اجلاس میں عوام کے لیے بنیادی غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کی خاطر مختلف اقدامات کا اعلان کرے گی'۔
اس حوالے سے جاری ڈیٹا میں اشیائے خورونوش خاص طور پر گندم اور آٹے، دالوں، چینی، گڑ اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کو جنوری کے مہینے میں مہنگائی کی وجہ قرار دیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں غریب اور تنخواہ
مزید پڑھ »
غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »