18 ماہ میں حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا:احسن اقبال Pakistan NationalAssembly AhsanIqbal Addressed PTIGovt PTIofficial pid_gov MoIB_Official pmln_org betterpakistan
نہیں الیکٹرک کی رفتار سے چلتی ہے، 18 ماہ میں موجودہ حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا ، حکومت کے انتقامی ایجنڈے کی وجہ سے ہر کوئی ملک سے اپنا سرمایہ نکال رہا ہے، حکومت آٹا اور چینی مافیا کے ذریعے عوام کو لوٹ رہی ہے، آج ملک میں مہنگائی کی شرح 14 فیصد ہے، اقتصادی بحران حکومت کی نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے ہے ۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک کے اندر کمر توڑ مہنگائی ہے، بجائے ہم کہتے ترجمان حکومت نے خود تسلیم کر...
رکھا جانا چاہیے، آج کے دور میں معیشت گدھے کی رفتار سے نہیں الیکٹرک کی رفتار سے چلتی ہے، حکومت کو معلوم نہیں تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کس طرح مذاکرات ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا معیشت صرف اعداد و شمار سے نہیں بلکہ اعتماد کے ساتھ چلتی ہے، حکومت کے انتقامی ایجنڈے کی وجہ سے ہر کوئی ملک سے اپنا سرمایہ نکال رہا ہے۔حکومت پر تنقید جاری رکھتے ہوئے احسن اقبال نے مزید کہا کہ یہ انگوٹھا چھاپ حکومت ہے جس کی وجہ سے آج بیروزگاری پیدا ہوئی ہے، انہوں نے آئی ایم کے سامنے قلم رکھ دیا کہ جو لکھنا چاہتے ہیں لکھ دیں،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
مزید پڑھ »
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ موخرکردیانیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ موخرکردیا NEPRA Electricity Rates Increase Delayed
مزید پڑھ »
چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا China CoronavirusOutbreak pid_gov MoIB_Official Support Applaud
مزید پڑھ »
دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیکراچی(ویب ڈیسک) دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ
مزید پڑھ »