کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھا ARYNewsUrdu

کراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام سے ہوئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ خاتون کی لاش 10 سے 12 سال پرانی ہے اور صرف ڈھانچے کی صورت میں ہے، متوفی خاتون ذکیہ کے بیٹے اور بیٹی نے ماں کو مرنے کے بعد دفنایا نہیں، بلکہ فریزر میں رکھ لیا تاکہ وہ اپنی ماں کو جب چاہیں دیکھ سکیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جب ذکیہ کا بیٹا اور بیٹی بھی فوت ہوئے تو ان کے بھائی محبوب نے لاش کی دیکھ بھال شروع کی، گزشتہ رات محبوب نے ان کا ڈھانچا نکال کر کچرا کنڈی میں پھینک دیا، محبوب کا کہنا تھا کہ بیٹے اور بیٹی نے ماں کو محبت میں سنبھال کر رکھا...

خاتون کے بھائی نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا کہ ان کی بہن ذکیہ کی بیٹی شگفتہ 4 ماہ قبل انتقال کر گئی تھیں، وہ 2 دن پہلے بہن کے گھر گیا تو دیکھا کہ بہن کی لاش بستر پر پڑی ہے، ذکیہ کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کا پوسٹ مارٹم کرا لیا گیا ہے، اور محبوب کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے، ذکیہ کا فلیٹ بچوں کے مرنے کے بعد کافی عرصہ خالی رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بچوں نے 12 سال تک ماں کی لاش کو دفنانے کی بجائے گھر میں رکھا - ایکسپریس اردوکراچی میں بچوں نے 12 سال تک ماں کی لاش کو دفنانے کی بجائے گھر میں رکھا - ایکسپریس اردوگلشن اقبال سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش کا ڈھانچہ ملا
مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازپاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:48