کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی بڑھنے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس 417.76پوائنٹس کے اضافے سے39714.46پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ64.32فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 93ارب13کروڑ9لاکھ وپے بڑھ گئے تاہم کاروباری حجم پیرکی نسبت 10.
64فی صدکم رہا۔نمایاں کاروباری سرگرمیوں کے لحاظ سے ہیسکول پٹرول،یونٹی فوڈز، ٹی آر جی پاک ،میپل لیف،پاک الیکٹران ،ورلڈ کال ٹیلی کام ، بینک آف پنجاب ،ڈی جی خان سیمنٹ ،انٹر اسٹیل اورپی آئی اے سی کے شیئرز نمایاں رہے ۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو شدید مندی کے اثرات منگل کو بھی ٹریڈنگ کے ابتدائی اوقات میں دیکھنے میں آیاجس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس39084پوائنٹس کی نچلی سطح پر آگیا تاہم بعد ازاں حکومتی مالیاتی اداروں ،میوچل فنڈز اور بروکریج ہاوسز کی جانب سے سستے ہونے والے شیئرز کی خریداری شروع کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
’پاکستان میں اصولی نہیں بلکہ وصولی کی سیاست ہوتی ہے‘سیاسی تجزیہ کاروں کے خیال میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی معاملات طے پا جانے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق) صوبہ پنجاب میں زیادہ بہتر ہوزیشن میں آ جائے گی۔
مزید پڑھ »
کیا پاکستان میں مہنگائی کی وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟جب کسی بھی شعبے یا صنعت میں کچھ مخصوص افراد یا کمپنیاں ضرورت سے زیادہ منافع یا اجارہ داری قائم کرنے کے لیے گٹھ جوڑ کر لیتی ہیں تو اسے کارٹلائزیشن کہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلشن سیکشن میں سپورٹس ویک منایا گیاریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلشن سیکشن میں سپورٹس ویک منایا گیا جس
مزید پڑھ »