پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلشن سیکشن میں سپورٹس ویک منایا گیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلشن سیکشن میں سپورٹس ویک منایا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلشن سیکشن میں سپورٹس ویک منایا گیا جس

ریاض جس میں سکول کے طلباء کی مختلف ٹیموں نے کرکٹ، فٹ بال، باسکٹ بال اور دیگر کھیلوں میں حصہ لیا اور جیت کے جذبے سے سرشار طلباء نے تمام کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کو استعمال میں لاتے ہوئے جیت کو ممکن بنایا.

تقریب کے مہمان خصوصی نائب سفیرِ پاکستان ذیشان احمد نے بچوں کی غیر نصابی سرگرمیوں کو خوب سراہا اور کہا کہ بچوں کی پرفارمنس شاندار رہی اور جس انداز کے ساتھ انہوں نے اپنی فٹنس کا مظاہرہ کیا ہے اس سے بچوں کی جسمانی نشوونما کے علاوہ ان کے اندر چھپی صلاحیتوں کو بھی اجاگر کیا جاسکتا ہے بچوں کو چاہئیے کہ وہ اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو پہچانیں اور آگے بڑھیں کیونکہ ہمارے پاکستانی بچے جہاں معمار پاکستان ہیں وہیں پر ان کی صلاحیتوں کے بل بوتے پر مستقبل میں پاکستان کو آگے لیجانے میں آسانی پیدا ہوگی تعلیمی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیورات کی دکان پکوڑہ سموسہ شاپ میں تبدیل؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیازیورات کی دکان پکوڑہ سموسہ شاپ میں تبدیل؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیاچکوال، لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  کچھ عرصہ سے پاکستان میں کاروباری برادری بھی
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت،نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لیاسلام آبادہائیکورٹ،احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت،نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں احسن اقبال اورشاہد خاقان عباسی
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری
مزید پڑھ »

سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:09:58