راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری
آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پرذاتی کمپنی کےلئے1 اعشاریہ 22 ارب روپے جعلی اکاوَنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے، چیئرمین نیب نے انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی،جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کوطلب کرلیا،چیئرمین پیپلزپارٹی کو 13فروری کوطلبی کا سمن جاری کیا گیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کو زرداری گروپ کمپنی کا2008سے2019تک تمام ریکارڈلانےکی ہدایت کی گئی ہے،نیب راولپنڈی نے زرداری گروپ کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکی فہرست بھی مانگ لی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
جے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامناانڈیا میں دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت کے لیے جمعہ کو ہونے والے انتخابات میں ابتدائی انتخابی جائزوں کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بری شکست کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »
جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سیز فائر کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیااسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے سیز فائر کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، ڈی
مزید پڑھ »