سیز فائر کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

سیز فائر کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سیز فائر کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے سیز فائر کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، ڈی جی ساؤتھ ایشیا نے بھارتی ناظم الامور کی طلبی کا نوٹس جاری کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ سے میر محمدشہید اور خاتون زخمی ہوئیں، بھارت معاہدے کی باربار خلاف ورزی کررہا ہے، بھارت سیز فائر معاہدے کا احترام کرے۔

خیال رہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کی گئی، چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہری میر محمد شہید اور خاتون زخمی ہوگئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شہری آبادی پرآرٹلری اور مارٹر گولے داغے،بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون کو قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے ایل اوسی پر بھارتی افواج کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری بھارت کی بزدلانہ حرکتوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی | Abb Takk Newsبھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اوراداروں میں
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn Newsپہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:22