اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں احسن اقبال اورشاہد خاقان عباسی
کی ضمانت کیلئے درخواستوں پرنیب کی جانب سے جواب جمع نہ کرایا جاسکا ،نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں لیگی رہنما احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کیلئے درخواستوں پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز نے سماعت کی،نیب کی جانب سے عدالت میں تحریری جواب جمع نہیں کرایا جا سکا،نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا،عدالت نے سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »
شاہدخاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانےکی آخری مہلتشاہد خاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانے کی آخری مہلت پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان سے ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »