شاہدخاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانےکی آخری مہلت

پاکستان خبریں خبریں

شاہدخاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانےکی آخری مہلت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

شاہد خاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانے کی آخری مہلت پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 10, 2020 | Last Updated: 12 mins agoاسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے کیس میں نیب کو 13 فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

پیر 10 فروری کو شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں نیب کی جانب سے تحریری جواب جمع نہ کرایا جا سکا۔ نیب نے جواب جمع کرانے کےلیےعدالت سے مزید مہلت مانگی، جس پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ آخری مہلت دے رہے ہیں، نیب کو مزید مہلت نہیں دی جائے گی۔ نیب نے عدالت کو تین سے چار دن میں جواب جمع کرانے کی یقین دہانی کرائی۔سماعت کے بعد عدالت نے نیب کو 13 فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

’داعش کی دلہن‘ شمیمہ بیگم برطانیہ میں اپنی شہریت کا کیس ہار گئی’داعش کی دلہن‘ شمیمہ بیگم برطانیہ میں اپنی شہریت کا کیس ہار گئیلندن: (ویب ڈیسک) داعش کی دلہن کے نام سے مشہور ہونے والی شمیمہ بیگم برطانیہ میں اپنی شہریت چھن جانے کے بعد عدالت میں اپنا آخری معرکہ بھی ہار گئیں۔
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دینسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ نے ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیارابی پیرزادہ نے ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیالاہور(آئی این پی ) گلوکارہ رابی پیزاہ نے غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:53:56