کراچی میں بچوں نے 12 سال تک ماں کی لاش کو دفنانے کی بجائے گھر میں رکھا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں بچوں نے 12 سال تک ماں کی لاش کو دفنانے کی بجائے گھر میں رکھا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

گلشن اقبال سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش کا ڈھانچہ ملا

ہے جس کے بارے میں اس کے بھائی کا دعویٰ ہے کہ بہن کے بچوں نے ماں کو دفنانے کی بجائے گھر میں رکھا تھا۔

پولیس اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پہنچی اور لاش کا پوسٹ مارٹم کیا۔ تحقیقات کے بعد لاش کی شناخت زکیہ خاتون کے نام سے ہوئی اور لاش پھینکنے والے معمر شخص محبوب کو حراست میں لیکر تفتیش کی گئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب محبوب نے کچرا خانے کے قریب لاش پھینکی جو زکیہ خاتون کا بھائی ہے، اس کی عمر ستر سال ہے، اس کا دعویٰ ہے کہ بہن کا انتقال کئی سال پہلے ہوا لیکن محبت میں زکیہ خاتون کے بیٹا اور بیٹی نے ماں کی لاش کو سنبھال کر گھر میں رکھ دیا، زکیہ خاتون اور ان کے دونوں بچے ڈپریشن کے مریض تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیسندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہ
مزید پڑھ »

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارجلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایتپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کی زیرصدارت انتظامی سیکریٹریز کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے تمام وزرا کو شارٹ، میڈیم اور طویل مدت پلان تشکیل
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیسونے کی قیمت میں کمی۔۔۔ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:03