مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
میں کام کرنے والی 112 کمپنیوں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔بین الاقوامی قانون کے تحت اسرائیل کے مقبوضہ غربِ اردن میں یہ تمام یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں۔اقوام متحدہ نے یہ رپورٹ 2016ء میں انسانی حقوق کونسل کی ایک قرارداد پر عمل درآمد کرتے ہوئے جاری کی ہے۔اس قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی بستیوں میں تمام کاروباری داروں اور کمپنیوں کا ڈیٹا فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر میشیل بیشلیٹ نے کہا ہے:’’میں اس معاملہ میں حساس ہوں کہ اس کو بہت زیادہ متنازع بنا دیا گیا ہے اور یہ متنازع رہے گا۔‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنامقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنا OccupiedKashmir Journalists Harassment ViolentDanger Journalism KashmirIssue
مزید پڑھ »
امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »
کروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین Coronavirus Patient Victims Symptoms Report Outbreaks MFA_China zlj517 WHO UN
مزید پڑھ »
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »