مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنا

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنا OccupiedKashmir Journalists Harassment ViolentDanger Journalism KashmirIssue

کورونا وائرس سے محدودکاروباری سرگرمیاں، چینی میڈیا کمپنی کا 500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

سرینگر میں کشمیر پریس کلب نے بھارت میں مواصلات کی بندش کے تناظر میں رپورٹنگ کے دوران صحافیوں کو حراساں کئے جانے اور پرتشدد دھمکیوں کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ صحافیوں کو تھانوں اور مقبوضہ علاقے کے تفتیشی مراکز میں طلب کیا جارہا ہے۔صرف مقامی ہی نہیں بی بی سی اور الجزیرہ جسے ذرائع ابلاغ کےاداروں نے بھی اپنے صحافیوں کو بھارتی حکام کی جانب سے ہراساں کئے جانے سےمتعلق شکایات کی ہیں۔

بھارت نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کےبعد سے صحافیوں کو مقبوضہ علاقے میں آزادانہ طور پر رپورٹنگ کی اجازت نہیں دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
مزید پڑھ »

نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیقنوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیقنوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیق US MedicalResearch BloodPressure
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے کینٹ ڈویژن میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:23:21