خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے کینٹ ڈویژن میں

اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد کر لیں۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور ظہور بابر کا کہنا ہے کہ کینٹ ڈویژن پولیس نے اہم کارروائیاں کی ہیں، اس کارروائیوں کے دوران چوری کی گئی 23 قیمتی گاڑیاں برآمد کی ہیں، گاڑیاں پشاورسمیت پنجاب سے چوری اورچھینی گئی تھیں۔ظہوربابر کا

مزید کہنا تھا کہ ملزمان کی نشاندہی پر 2 لاکھ سے زائد رقم اور 23 موبائل برآمد کیے ہیں، گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور کا کہنا تھا کہ گرفتارملزموں نے دیگرساتھیوں کے نام بھی اگل دیئے ہیں، کارروائیاں گزشتہ چند دنوں کے دوران کی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمدپشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔
مزید پڑھ »

ہم نے 1947 میں آزادی حاصل کرلی تھی ،پولیس ابھی تک انگزیز کے دور میں ہے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس میں ریمارکسہم نے 1947 میں آزادی حاصل کرلی تھی ،پولیس ابھی تک انگزیز کے دور میں ہے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی جانے
مزید پڑھ »

رانگ نمبر پر موبائل فون پر دوستی اور ملاقاتیں لیکن انجام کیا ہوتاہے؟ پولیس نے پاکستانیوں کوخبردار کردیارانگ نمبر پر موبائل فون پر دوستی اور ملاقاتیں لیکن انجام کیا ہوتاہے؟ پولیس نے پاکستانیوں کوخبردار کردیارحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے پاکستانی نوجوانوں کوخبردار کیا ہے کہ
مزید پڑھ »

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمدپشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »

دہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتری Delhi ElectionResults2020 AAP Heads Big Win BJP4India INCIndia AamAadmiParty PMOIndia India
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:41