رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے پاکستانی نوجوانوں کوخبردار کیا ہے کہ
موبائل فون پر ہونے والی دوستیوں سے خبردار رہیں اور کسی جگہ پر موبائل فون کے ذریعے بننے والی دوست سے ملاقات کیلئے نہ جائیں، پنجاب اور سندھ کے سرحدی علاقوں میں ایسے واقعات سامنے آچکے ہیں جہاں خواتین سے ملاقات کے لیے جانیوالے افراد کو اغوا کرلیاگیا ۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
پولیس حکام نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ضلع گھوٹکی ،شکار پور اوررحیم یار خان کے علاقوں میں ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جہاں سے خاتون کی آوازپر کافی لوگ اغوا ہو رہے ہیں ، وہ پنجاب ، بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں سے عورتوں کے چکر میں آ رہے ہیں اور پھر اغوا ہوجاتے ہیں، دوستی کے بہانے کال کرنیوالی لڑکیاں دراصل ڈاکوﺅں کیساتھ ملی ہوئی ہیں، وہ جدید ٹیکنالوجی سے واٹس ایپ پر آپ سے live کال کر رہی ہیں، فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز پر بھی متحرک ہیں، ان لوگوں نے جنگل میں ہی...
حکام کے مطابق یہ عورتیں مردوں سے باہر ملنے بھی پہنچ جاتی ہیں تاکہ اعتماد حاصل کیا جاسکے اور پھر اپنے پاس بلایا جاتاہے، یہ ڈاکوﺅں کی اپنی نہیں ہیں، ان میں ہر قوم کی عورتیں ہیں جو مختلف زبانیں بول سکتی ہیں، ڈاکو انہیں ہر ماہ پیسے دے رہے ہیں، ملاقات کے بعد دعوت پر وہ پیچارہ یہی سمجھتا ہے کہ اب میری اس سے دوستی ہو گئی ،پھر جیسے ہی وہ آئے گا اسے اغواہ کریں ۔ویڈیو دیکھئے پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ایسے لوگوں کے چکروں میں نہ آئیں، بعدمیں اغوا ہونیوالے لوگوںکی بازیابی کیلئے کاوشوں کے دوران پولیس کا بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی چوکی پر نہ رکنے کی سزا، افغان پولیس کمانڈرفائرنگ کی زد میں آکر مارا گیاہرات(آئی این پی) افغان فوج نے چیک پوسٹ پر نہ رکنے والے پولیس کمانڈر کو دہشت گرد سمجھ کر
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے مواخذے میں گواہی دینے پر دو عہدیداران کو برطرف کردیا - ایکسپریس اردوامریکی صدر کا اپنے کیخلاف مواخذے کو اسمبلی کی کارروائی سے خارج کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
حکومت نے عام آدمی کی جیب پر 180ارب کا ڈاکا ڈالا، رانا ثنا اللّٰہآٹا اور چینی وزیراعظم کی اے ٹی ایمز کھا گئیں، اتحادی جتنی جلدی ان کی کشتی سے چھلانگ لگادیں، رانا ثنااللّٰہ
مزید پڑھ »
جے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
ساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں رشتہ ختم کردیانئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں دلہا کے اہل خانہ نے دلہن کی ساڑھی کے رنگ اور کوالٹی کو جواز بنا کر شادی سے ہی انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک میں واقع گاؤں کے رہائشی لڑکا راگھو اور لڑکی سنگیتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے
مزید پڑھ »
پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوفرانس میں صارفین کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق ایپل کمپنی نے جان بوجھ کر اسمارٹ فون کو سست رفتار کیا
مزید پڑھ »