نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیق US MedicalResearch BloodPressure
اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔بلڈ پریشر کو خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں درمیانی عمر میں دل کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔اور اب دریافت کیا گیا ہے کہ نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ڈیوک یونیورسٹی کی تحقیق
میں بتایا گیا کہ نوجوانی میں اگر بلڈ پریشر ریڈنگ اوسط ہو تو ضروری ہے کہ ان افراد میں فشار خون کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔کچھ تحقیقی رپورٹس میں یہ بات آچکی ہے کہ ہر بار معائنہ کرنے پر بلڈ پریشر ریڈنگ کے اعداد و شمار میں تبدیلی اور خون کی شریانوں سے جڑے امراض کے خطرے میں تعلق موجود ہے خصوصاً 50 سال سے زائد عمر کے افراد میں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »