پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔

ہر دو سال میں منعقد کی جانے والی اس مشق کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی تیاریوں کا جائزہ اور ابھرتے ہوئے علاقائی اور عالمی چیلنجز کے ضمن میں پاکستان بحریہ کے آپریشنل منصوبوں کی توثیق کرنا ہے۔ڈپٹی چیف آف دی نیول سٹاف نے اپنے افتتاحی کلمات میں مشق کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے اس امر کی یقین دہانی کروائی کہ پاک بحریہ امن اور جنگ کے دوران قومی بحری مفادات کے تحفظ کے لئے جنگی اعتبار سے تیار اور پوری طرح پرعزم...

انہوں نے مزید کہا کہ مشق سی سپارک 20 محفوظ اور پائیدار سمندری ماحول کو فروغ دے کر خطے کے امن واستحکام کو برقرار رکھنے کے پاکستان کے عزم کو تقویت بخشے گی۔ بعد ازاں فورس کمانڈرز نے مشق کے آپریشنل منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ مشق سی سپارک 2020ء بحیرہ عرب میں جیونی سے سرکریک تک پاکستان کی ساحلی پٹی پر منعقد کی جائے گی۔ مشق میں پاک بحریہ کے تمام پلیٹ فارمز، اثاثہ جات، سپیشل فورسز اور پاک میرینز کے مختلف دستے، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ، پاک فوج اور پاک فضائیہ کے اثاثے اور نمائندگان بھی ںشریک ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو: غیرملکی کرکٹرز کی آمد شروع، ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئےپاکستان سپرلیگ سیزن فائیو: غیرملکی کرکٹرز کی آمد شروع، ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتارکراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان میں حیدر زیدی عرف کامی اور سید علی رضا عرف بوب
مزید پڑھ »

کراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے آپریشن،حالات کشیدہکراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے آپریشن،حالات کشیدہمون گارڈن کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن۔۔۔ مکین پریشان۔۔۔ حالات کشیدہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:48