کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
کراچی: سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان نے پارہ چنار سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے، ملزمان فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان نے 2013 میں نارتھ ناظم آباد میں دکان پر فائرنگ کرکے فرحان بیگ کو قتل کیا، ملزمان نے 2013 میں ہی تیموریہ میں عبدالواحد عرف زاہد کو قتل کیا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ 2018 میں ملزمان نے گلشن اقبال میں طالب علم قاری کو قتل کیا، ملزم کامران حیدر زیدی داعش کے خلاف لڑائی کے لیے شام بھی گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »