ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان خبریں خبریں

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مارلی بون کرکٹ کلب کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم 13 سے 19 فروری تک لاہور میں 4 میچز کھیلے گی۔

-48 سال بعد پاکستان کے دورے پر آنے والی ایم سی سی کی ٹیم اپنے دورے کا آغاز لاہور قلندرز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 14 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم 16 فروری کو پاکستان شاہینز کے مدمقابل ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 50 اوورز پر مشتمل میچ ایچیسن کالج میں کھیلا جائے گا۔

ایم سی سی کرکٹ ٹیم 17 اور 19 فروری کو بالترتیب ناردرن اور ملتان سلطانز کے مدمقابل ہو گی۔ ٹی ٹونٹی فارمیٹ پر مشتمل دونوں میچز ایچیسن کالج میں ہوں گے۔-14 فروری : ایم سی سی بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور بوقت شام 5 تا رات 8:10 بجے ۔-17 فروری: ایم سی سی بمقابلہ ناردرن بمقام ایچیسن کالج لاہور بوقت دوپہر 12:30 تا سہ پہر 3:40 بجے ۔

-19 فروری: ایم سی سی بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام ایچیسن کالج لاہور بوقت دوپہر 12:30 تا سہ پہر 3:40 بجے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداریآئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو معاشی صورتحال اور مہنگائی پر مکمل طور پر بات کرنا چاہئے۔ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:32:25